آزاد بندر گاہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ بندرگاہ جہاں تجارتی مال پر کسی قسم کی ڈیوٹی عائد نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ بندرگاہ جہاں تجارتی مال پر کسی قسم کی ڈیوٹی عائد نہ ہو۔